آیت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ ای نے واضح کیا کہ ایران نے ثابت کر دیا ہے کہ ناجائز اقدامات کے ذریعے ایران کو ہرگز نہیں دبایا جاسکتا اور انقلاب اسلامی پر یقین رکھنے والے عوام اور حکام، خدا پر توکل کرتے ہوئے دشمن کی دھمکیوں اور شور شرابے کے سامنے پسپائی اختیار کرنے والے نہیں ہیں، کیونکہ اگر پسپائی اختیار کرنے کا معاملہ ہوتا تو آج ایران نفسیاتی اور ثقافتی لحاظ سے لاچار اور دیوالیہ ہوچکا ہوتا۔ رہبر انقلاب اسلامی نے ایران کے خلاف مسلط کردہ جنگ میں مغرب کی جانب سے صدام کی حمایت کی جانب اشارہ کرتے ہو
برچسب: نویسنده: رضا رستمیان تاريخ: شنبه 10 مرداد 1405 ساعت: 0:18